تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش اُبَھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش اُبَھرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَقْش
نَقْش اُبَھرنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱، نقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہوجانا .
- انقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہو جانا ( جامع اللغات)
- ۲.صورت ظاہر ہونا ، صورت نکلنا ، علامت یا نشان ظاہر ہونا ،
English meaning of naqsh ubharnaa
Compound Verb
- to come to appearance, become clear
नक़्श उभरना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- छवि, नक़्श का सतह से ऊँचा या नीचा होजाना, रूप प्रकट होना, रूप निकलना, संकेत या निशान प्रकट, स्पष्ट होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش اُبَھرنا)
نَقْش اُبَھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔