تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش و نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش و نِگار کے معانیدیکھیے
نَقْش و نِگار کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- پھول پتی کا آرائشی کام ، بیل بوٹے ، خوش نما نقش ۔
- خال و خط ، ناک نقشہ ، شکل و صورت ، چہرہ ، حلیہ ۔
- زیب و زینت ، آرائش ، زیبائش ، وضع قطع ، طرز و انداز ، سج دھج
- ہیئت ، ساخت ، بناوٹ ۔
- (کنا یۃ ً) طاقچے ، محرابیں
- اثرات ، تاثرات ، نشان ۔
- ۔(ف) مذکر ۔ پھول پتّی کا کام۔ بیل بوٹے کا کام۔ زیب وزینت۔؎
شعر
خواب کا کیا ہے رات کے نقش و نگار بناؤ
رات کے نقش و نگار بناؤ خواب کا کیا ہے
اسی دنیا کے کچھ نقش و نگار اشعار ہیں میرے
جو پیدا ہو رہی ہے حق و باطل کے تصادم سے
English meaning of naqsh-o-nigaar
Persian, Arabic - Masculine
- painted, etched or carved decorative patterns or designs, decoration, embellishment
- visage, appearance
नक़्श-ओ-निगार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- बेल-बूटे, फूल-पत्तियाँ
- बेल-बूटे, फूल-पत्ती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش و نِگار)
نَقْش و نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔