تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ سُوَیدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ سُوَیدا کے معانیدیکھیے
نَقْشِ سُوَیدا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کالے نقطے کا نشان جو دل پر ہوتا ہے، سیاہ نقطہ، سیاہ دھبا، غم کا داغ
شعر
بول اے تائب مٹا نقش سویدا کس طرح
لوح دل پر لفظ حق مرقوم کیسے ہو گیا
ہمہ تن داغ غم عشق بتاں ہوں فانیؔ
دل سے بھاتا ہے مجھے نقش سویدا ہونا
آشفتگی نے نقش سویدا کیا درست
ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
English meaning of naqsh-e-suvaidaa
Noun, Masculine
- black spot on the heart, core of the heart, imprint of a black dot
नक़्श-ए-सुवैदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक काला तिल जो हृदय पर होता है, दिल पर काला धब्बा, ग़म का दाग़, एक काले बिंदु की छाप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ سُوَیدا)
نَقْشِ سُوَیدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔