تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش سُجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش سُجُود کے معانیدیکھیے
نَقْش سُجُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سجدوں کے نشان، نقش سجدہ
شعر
جبیں پہ خاک تقدس ہوں مجھ کو پہچانو
چمک رہا ہوں میں نقش سجود کی صورت
ثبت ہے آستاں پہ نقش سجود
حسن تقدیر جبہہ سائی ہے
جھکنے سے آبروئے جبیں اور گھٹ گئی
نقش سجود لاکھ نمایاں ہوئے تو کیا
English meaning of naqsh-e-sujuud
Noun, Masculine
- stamp of prostration (on forehead)
नक़्श-ए-सुजूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सजदों के निशान, वेश्यावृत्ति की मुहर (माथे पर)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش سُجُود)
نَقْش سُجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔