تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ سَجدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ سَجدَہ کے معانیدیکھیے
نَقْشِ سَجدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ماتھے کا وہ گٹھا جو سجدہ کرنے سے پڑجاتا ہے
شعر
ملا ہے جس کو مری بندگی کا حسن خلوص
وہ نقش سجدہ ترے نقش پا سا لگتا ہے
کر دیا تعین سے ذوق عجز کو آزاد
نقش سجدہ نے میرے تیرا نقش پا ہو کر
بندگی تیری خدائی سے بہت ہے آگے
نقش سجدہ ہے ترے نقش قدم سے پہلے
English meaning of naqsh-e-sajda
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- stamp of prostration (on forehead)
नक़्श-ए-सज्दा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- माथे का वो गट्ठा जो सजदा करने से पड़ जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ سَجدَہ)
نَقْشِ سَجدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔