تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ ثانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ ثانی کے معانیدیکھیے
نَقْشِ ثانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوئی تصویر یا کوئی فنی کاوش جو دوسری بار پیش کی جائے، دوسرا نقش جو پہلے نقش سے بہتر سمجھا جاتا ہے
- کسی کتاب کا دوسرا ایڈیشن، اشاعتِ ثانی، طبع دوم
شعر
میرے نقش ثانی کو
مجھ میں ہی سے ابھرنا ہے
کہاں نقش اول کہاں نقش ثانی
خدا کی خدائی میں تجھ سا نہ دیکھا
نقش ثانی ہیں جھلملاتے سراب
نقش اول تھے پاؤں دھنسنے کے
English meaning of naqsh-e-saanii
Noun, Masculine
- revised version, fair copy, second impression (of book etc.)
नक़्श-ए-सानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चित्र जो चित्रकार का दूसरा प्रयास होता है और जो पहले चित्र की अपेक्षा बहुत सुंदर और कलापूर्ण होता है
- किताब का दूसरा संस्करण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ ثانی)
نَقْشِ ثانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔