تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ پا کے معانیدیکھیے
نَقْشِ پا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- پیروں کے نشان، پاؤں کا نشان، نقش قدم
- (مجازاً) کھوج، سراغ نیز کسی اہم چیز کی نشان دہی کرنے والا
شعر
منزل ملی مراد ملی مدعا ملا
سب کچھ مجھے ملا جو ترا نقش پا ملا
اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیل
میں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا
ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب
ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا
English meaning of naqsh-e-paa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- footprints, footsteps
- ( Metaphorically) search, sign
नक़्श-ए-पा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पैर का निशान, पदचिह्न
- ( लाक्षणिक) खोज, तलाश, संकेत
نَقْشِ پا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ پا)
نَقْشِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔