تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش کَفِ پا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش کَفِ پا کے معانیدیکھیے
نَقْش کَفِ پا کے اردو معانی
- پا نو کے تلوے کا نشان ؛ نقش ِقدم ، نقش ِپا ۔
شعر
منزلیں عشق کی آساں ہوئیں چلتے چلتے
اور چمکا ترا نقش کف پا آخر شب
زندگی میں بھی چلوں گا ترے پیچھے پیچھے
تو مرے دوست کا نقش کف پا ہو جانا
میں سفر میں ہوں مگر سمت سفر کوئی نہیں
کیا میں خود اپنا ہی نقش کف پا ہوں کیا ہوں
English meaning of naqsh-e-kaf-e-paa
- footprints, footmarks
नक़्श-ए-कफ़-ए-पा के हिंदी अर्थ
- पैर के तलवे का निशान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش کَفِ پا)
نَقْش کَفِ پا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔