تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْش دَوام" کے متعقلہ نتائج

بے ڈول

بد قطع، بھدی وضع کا، بھدّا، بھونْڈا، بے ڈھنْگا

بے دَولَتی

بد اقبالی، غربت، بے مال و متاع، مفلسی

بے دُولہا کی بَرات

بے معنی جلسہ یا ہجوم

بے دَولَت

بےدال کا بُودَم

بوم، الّو، احمق، بے وقوف، بودم بے دال

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

ہَر کِہ دارَد تانی اَندَر کار، بَہ مُرادَتِ دِل رَسَد ناچار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو شخص استقلال سے کام کرتا ہے وہ اپنی دلی مراد تک آخرکار پہنچ ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش دَوام کے معانیدیکھیے

نَقْش دَوام

naqsh-e-davaamनक़्श-ए-दवाम

اصل: عربی

وزن : 22121

نَقْش دَوام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمیشہ قائم رہنے والا نشان

شعر

English meaning of naqsh-e-davaam

Noun, Masculine

  • eternal imprint

नक़्श-ए-दवाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हमेशा रहने वाला निशान, अनन्त चिन्ह, अनन्त छाप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْش دَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْش دَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone