تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ باطِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ باطِل کے معانیدیکھیے
نَقْشِ باطِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، نقش جو مٹانے کے قابل ہو یا مٹ گیا ہو
- مراد: فانی
شعر
تلاش صورت تسکیں نہ کر اوہام ہستی میں
دل محزوں بہل سکتا نہیں اس نقش باطل سے
English meaning of naqsh-e-baatil
Noun, Masculine
- false impression
- (Figurative) mortal
नक़्श-ए-बातिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह ग़लत या अशुद्ध चित्र अथवा लेख जिसे मिटा दिया जाता है
- (सांकेतिक) नश्वर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ باطِل)
نَقْشِ باطِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔