تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْشِ باطِل" کے متعقلہ نتائج

کانُون

آگ کی بھٹّی ، انگیٹھی ، چُولھا ، دیگداں ، آتشدان ، کوزۂ آہن گراں.

کانُون اَوَّل

ایک مہینے کا نام جو ہندی میں پوس اور انگریزی میں دسمبر ہے

کانُونِ ثانی

ترکی زبان میں ایک مہینے کا نام جسے ہندی میں ماگھ اور انگریزی میں جنوری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ باطِل کے معانیدیکھیے

نَقْشِ باطِل

naqsh-e-baatilनक़्श-ए-बातिल

اصل: عربی

وزن : 2222

نَقْشِ باطِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، نقش جو مٹانے کے قابل ہو یا مٹ گیا ہو
  • مراد: فانی

شعر

English meaning of naqsh-e-baatil

Noun, Masculine

  • false impression
  • (Figurative) mortal

नक़्श-ए-बातिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ग़लत या अशुद्ध चित्र अथवा लेख जिसे मिटा दिया जाता है
  • (सांकेतिक) नश्वर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْشِ باطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْشِ باطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone