تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش بَر دِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَر دِیوار کے معانیدیکھیے
نَقْش بَر دِیوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ۱. جو دیوار پر لکھا ہو ، دیوار پر بنا نقش یا تحریر وغیرہ ، نوشتہء دیوار ۔
- ۲۔ بے حس و حرکت ، ساکت ؛ خاموش ، چپ ۔
شعر
پھول نرگس کے بنائے کب وہاں معمار نے
یہ ہماری نقش بر دیوار آنکھیں ہو گئیں
چپ کھڑے ہیں بن گئے ہیں نقش بر دیوار ہم
آؤ دیکھو روزن دیوار آنکھیں ہو گئیں
نقش بر دیوار ہوں اور بات کر سکتا نہیں
ایسی حالت میں بھی جو کہتا ہوں منواتا ہوں میں
English meaning of naqsh-bar-diivaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- imprint on wall
नक़्श-बर-दीवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जो दीवार पर लिखा हो, दीवार पर बने चित्र या लेख आदि, दिवार पर लिखी चीज़, भित्तिलिखित चित्र, शांत, चुप, खामोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش بَر دِیوار)
نَقْش بَر دِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔