تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْش بَدِیوار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْش بَدِیوار کے معانیدیکھیے
نَقْش بَدِیوار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو
- (کنایتہ) چپ چاپ ، ساکت
- ہکا بکا
- گم سم
- (مراد) حیران، متعجب، حیرت زدہ، ہکا بکا، بے حس و حرکت، خاموش، چپ
English meaning of naqsh-ba-diivaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- like a picture on the wall, like statue, confounded, motionless
- thunderstruck, confounded, motionless
नक़्श-ब-दीवार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह निशान या तस्वीर जो दीवार पर हो
- (संकेतात्मक) चुपचाप, जड़्वत
- हक्का-बक्का
- अनमना
- दीवार पर बनाया हुआ चित्र, दीवार के चित्र का प्रकार-निस्तब्ध, मौन और निश्चल, मुराद: हैरान, हैरतज़दा, हक्का बक्का, ख़ामोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْش بَدِیوار)
نَقْش بَدِیوار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔