تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّاشی" کے متعقلہ نتائج

چِتْر کاری

چترکار سے منسوب یا متعلق، مصوری، نقاشی، فن کاری

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّاشی کے معانیدیکھیے

نَقّاشی

naqqaashiiनक़्क़ाशी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَقَشَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَقّاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نقاش کا پیشہ، نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کھینچنا، نقش کرنے کا فن یا عمل
  • مصوری، گلکاری، منبت کاری، پھول بوٹے بنانا، پتھر یا لکڑی وغیرہ پر نقش و نگار بنانے کا کام
  • لکڑی یا پتھر میں سے شبیہہ تراشنا، سنگ تراشی، مجسمہ سازی

    مثال مندر کے کھمبوں میں تراشی گئی نقاشی مندر کی جان ہے

شعر

Urdu meaning of naqqaashii

  • Roman
  • Urdu

  • naqqaash ka peshaa, naqsh karne ka kaam, naqsh banaanaa, naqsh khiinchnaa, naqsh karne ka fan ya amal
  • musavvirii, gulkaarii, munabbatkaarii, phuul buuTe banaanaa, patthar ya lakk.Dii vaGaira par naqsh-o-nigaar banaane ka kaam
  • lakk.Dii ya patthar me.n se shabiihaa taraashnaa, sang taraashii, mujassama saazii

English meaning of naqqaashii

Noun, Feminine

नक़्क़ाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नक़्क़ाश का काम या पेशा, नक़्श बनाना, नक़्शा खींचना
  • बेल-बूटे बनाना, चित्रकारी, मुसव्वरी
  • पत्थर या लकड़ी तस्वीरें या चित्र बनाने का काम या कला, धातु, पत्थर, लकड़ी आदि पर खोदकर चीज़ें बनाने का फ़न या कार्य, मूर्तीकला

    उदाहरण मंदिर के खंबों में तराशी गई नक़्क़ाशी मंदिर की जान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِتْر کاری

چترکار سے منسوب یا متعلق، مصوری، نقاشی، فن کاری

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone