تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّارَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرَفَّہ حال

مرفہ الحال، خوش حال، امیر

مُرَفَّہ حالی

رک : مرفہ الحالی ؛ خوش حالی ۔

مُرَفَّہ اَحوال

مرفہ الحال ، خوش حال ، کھاتے پیتے ۔

مُرَفَّہُ البال

قانع ، خوش دل

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُرَفَّہُ الخاطِر

خوش دل ، قانع

مُرَفَّہُ الحالی

مرفہ الحال (رک) کا اسم کیفیت ، خوش حالی ۔

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُرَفَّع حالی

آسودہ حالی ، خوش حالی ، دولت مندی ۔

مُرَفَّعَہ حال

رک : مرفع الحال ، خوش حال

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّارَہ کے معانیدیکھیے

نَقّارَہ

naqqaaraनक़्क़ारा

نیز - نَقَّارا, نَقَّارا

اصل: عربی

موضوعات: آلات موسیقی

اشتقاق: نَقَرَ

نَقّارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بڑا تاشہ جو لکڑی کے بہت بڑے پیالے کی طرح کا ہوتا ہے اور اس کی چوڑی طرف چمڑہ منڈھتے ہیں، جب لکڑی سے اس پر ضرب لگاتے ہیں تو ڈھول کی طرح بہت اونچی آواز دیتا ہے، نوبت، طبلہ، دھونسا، طبل، کوس، ٹمک، بڑا ڈھول، ڈنکا، نگاڑا

    مثال - قدیم زمانے میں جنگ شروع ہونے سے پہلےکچھ فوجی نقارۂ جنگ بجاتے تھے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of naqqaara

Noun, Masculine

  • large drum, kettledrum

    Example - Qadim zamane mein jang shuru hone se pahle kuchh fauji naqqara-e-jang bajate the

नक़्क़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुगड़ुगी या बाजे की तरह का एक बहुत बड़ा बाजा जिसमें एक बहुत बड़े कूँडे के ऊपर चमड़ा मढ़ा रहता है, नगाड़ा, डँका, नौबत, दुदुभी, डुगडुगी, धौंसा, ढोल

    उदाहरण - क़दीम ज़माने में जंग शुरू होने से पहले कुछ फ़ौजी नक़्क़ारा-ए-जंग बजाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone