تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّاد" کے متعقلہ نتائج

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

سَبْزَۂ خوابِیدَہ

وہ سبزہ جو پُورے طور پر زمین سے نِکلا نہ ہو .

طالِعِ خوابِیدَہ

سوئی ہوئی تقدیر، بختِ خفتہ، بدقسمتی

فِتْنَۂ خوابِیدَہ

سویا ہوا فتنہ ، پوشیدہ فتنہ .

دَولَتِ خوابِیدَہ

سوتا ہوا اقبال، بد ںصیبی

مُسْلِمِ خوابِیدَہ

سویا ہوا مسلمان، غافل مسلمان

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جاگنا

مٹا ہوا فساد پھر اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّاد کے معانیدیکھیے

نَقّاد

naqqaadनक़्क़ाद

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: نَقّادان

اشتقاق: نَقَدَ

نَقّاد کے اردو معانی

صفت، واحد

  • جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف
  • حق و باطل کو پرکھنے والا، خیر و شرمیں امتیاز کرنے والا
  • شعر و ادب کو پرکھنے والا، کسی تحریر یا کتاب وغیرہ کو جانچنے والا، ماہر، استاد فن

شعر

English meaning of naqqaad

Adjective, Singular

  • a person whose business it is to examine money and ascertain its goodness, expert detecting counterfeit coins, a cambist,
  • the one who knows the good and bad deeds
  • a critic, an assayer

नक़्क़ाद के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जो खरे-खोटे सिक्कों को परखे, खरा-खोटा अच्छे से परखने वाला, पारख, पारखी, सर्राफ़
  • भलाई एवं बुराई में अंतर करने वाला, सत्य एवं असत्य को परखने वाला
  • गद्य एवंं पद्य को परखने वाला, किसी लेख या पुस्तक आदि को जाँचने वाला, टिप्पणी करने वाला, माहिर, विशेषज्ञ, आलोचक, समालोचक

نَقّاد کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone