تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل را چَہ عَقْل" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل را چَہ عَقْل کے معانیدیکھیے

نَقْل را چَہ عَقْل

naql raa cha 'aqlनक़्ल रा चा 'अक़्ल

ضرب المثل

Roman

نَقْل را چَہ عَقْل کے اردو معانی

  • نقل کرنے کے لیے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں
  • کسی دوسرے کی کسی چیز کا خاکہ اُتارنے میں کوئی زحمت نہیں
  • مکھی پر مکھی مارنے پر فقرہ

Urdu meaning of naql raa cha 'aql

Roman

  • naqal karne ke li.e zyaadaa aqal kii zaruurat nahii.n
  • kisii duusre kii kisii chiiz ka Khaakaa utaarne me.n ko.ii zahmat nahii.n
  • makkhii par makkhii maarne par fiqra

नक़्ल रा चा 'अक़्ल के हिंदी अर्थ

  • नक़्ल करने के लिए अधिक अक़ल अर्थात बुद्धि की आवश्यक्ता नहीं
  • किसी दूसरे की किसी वस्तु का ढाँचा उतारने में कोई कष्ट नहीं
  • मक्खी पर मक्खी मारने पर उक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل را چَہ عَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل را چَہ عَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone