تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل و حَرکَت" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل و حَرکَت کے معانیدیکھیے

نَقْل و حَرکَت

naql-o-harakatनक़्ल-ओ-हरकत

اصل: عربی

وزن : 22112

Roman

نَقْل و حَرکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنا جانا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانا (جاندار وغیرہ)

    مثال ان کی نقل و حرکت کا حال کسی پر نہیں کھلتا وہ اپنی تمام فوجیں ہماری سرحد پر لگا چکا تھا اور ہماری نقل و حرکت کی مستقل نگرانی کررہا تھا

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا (سامان یا افواج کا) فوج یا فوجی سامان کو جنگی چال کے مطابق ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا

شعر

Urdu meaning of naql-o-harakat

  • aanaa jaana, ek muqaam se duusre muqaam par jaana (jaanadaar vaGaira
  • ek jagah se duusrii jagah jaana (saamaan ya afvaaj ka) fauj ya faujii saamaan ko jangii chaal ke mutaabiq ek jagah se duusrii jagah le jaana

English meaning of naql-o-harakat

Noun, Feminine

नक़्ल-ओ-हरकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आना-जाना, एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाना, गतिविधि

    उदाहरण वह अपनी तमाम फ़ौजें हमारी सरहद पर लगा चुका था और हमारी नक़्ल-ओ-हरकत की मुस्तक़िल (निरंतर) निगरानी कर रहा था उनकी नक़्ल-ओ-हरकत का हाल किसी पर नहीं खुलता

  • एक जगह से दूसरी जगह जाना (उपकरण या सैनिकों का) सेना या सैनिक उपकरण को, युद्ध के युद्धाभ्यास के अनुसार एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل و حَرکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل و حَرکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone