تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل نَویس" کے متعقلہ نتائج

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل نَویس کے معانیدیکھیے

نَقْل نَویس

naql-naviisनक़्ल-नवीस

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

نَقْل نَویس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کی نقل تحریر کرنے والا، کسی تحریر یا عبارت کو کہیں اور اتارنے والا، نقل تیار کرنے والا، کاپی نویس، محرر عدالت، منشی
  • کسی چیز کو دیکھ کر لکھنے والا، بے سمجھے نقل کرنے والا، وہ ادیب، شاعر یا علمی کام کرنے والا جو کتابوں وغیرہ سے دیکھ کر لکھ دے خود تحقیق نہ کرے

Urdu meaning of naql-naviis

  • Roman
  • Urdu

  • adaalto.n ke faisle aur dastaavezo.n kii naqal tahriir karne vaala, kisii tahriir ya ibaarat ko kahii.n aur utaarne vaala, naqal taiyyaar karne vaala, kaapii naviis, muharrir adaalat, munshii
  • kisii chiiz ko dekh kar likhne vaala, be samjhe naqal karne vaala, vo adiib, shaayar ya ilmii kaam karne vaala jo kitaabo.n vaGaira se dekh kar likh de Khud tahqiiq na kare

English meaning of naql-naviis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

नक़्ल-नवीस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अदालत के फैसलों और दस्तावेजों की प्रति तैयार करने वाला, वह कर्मचारी जो सरकारी काग़ज़ों की नक़लें देता है, कार्यालय आदि का वह लिपिक जो दस्तावेजों आदि की नकल तैयार करता हो, लिपिक, मुंशी
  • किसी चीज़ को देख कर लिखने वाला, बे-समझे नक़ल करने वाला, वो साहित्यकार, कवि या साहित्यिक काम करने वाला जो किताबों आदि से देख कर लिख दे ख़ुद शोध न करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت بَھری

جس کو سُن کر رونا آجائے، درد آمیز، رُلا دینے والی.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

رِقَّتُ الدَّم

خارش

رِقَّت نَہ رُکنا

رونا بند نہ ہونا، لگاتار روتے جانا

رِقَّت بَرْپا ہونا

گریہ و زاری کا شور مچنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل نَویس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل نَویس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone