تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْلِ وَطَن" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ وَطَن کے معانیدیکھیے

نَقْلِ وَطَن

naql-e-vatanनक़्ल-ए-वतन

اصل: عربی

وزن : 2212

نَقْلِ وَطَن کے اردو معانی

مذکر

  • اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

شعر

English meaning of naql-e-vatan

Masculine

नक़्ल-ए-वतन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अपना देश छोड़कर दूसरे देश में जाकर रहना, स्वदेश-त्याग, प्रवास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْلِ وَطَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْلِ وَطَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone