تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْلِ مَکان" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ مَکان کے معانیدیکھیے

نَقْلِ مَکان

naql-e-makaanनक़्ल-ए-मकान

اصل: عربی

وزن : 22121

نَقْلِ مَکان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مکان چھوڑ کر دوسرے مکان میں جانا، تبدیلی مکان
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، پراستھان
  • تناسخ، آواگن، مہاجرت
  • پرندوں کا ہر سال نہایت سرد مقامات سے دوسرے ممالک میں آ جانا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

English meaning of naql-e-makaan

Noun, Masculine

  • moving from one place to another, removing, removal, shifting
  • conveying (to another place), emigration
  • transmigration, dying
  • bird migration from cold area to other countries

नक़्ल-ए-मकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मकान छोड़ कर दोसरे मकान में जाना, घर परिवर्तन
  • एक स्थान से दूसरे स्थान को जाना, जगह बदलना, स्थानांतरण, प्रस्थान
  • आवागमन, स्थानांतरगमन
  • पक्षियों का हर वर्ष अत्यधिक ठंडे क्षेत्र से दोसरे देशों में आ जाना (करना, होना के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْلِ مَکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْلِ مَکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone