تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْلِ خُون" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ خُون کے معانیدیکھیے

نَقْلِ خُون

naql-e-KHuunनक़्ल-ए-ख़ून

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نَقْلِ خُون کے اردو معانی

  • صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون

Urdu meaning of naql-e-KHuun

  • Roman
  • Urdu

  • sehat mand aadamii ka mumaasil Khuun mariiz ke jism me.n daaKhil karnaa, Khuun kii muntaqlii, naqal al-dam, intiqaal-e-Khuun

English meaning of naql-e-KHuun

  • blood transfusion

नक़्ल-ए-ख़ून के हिंदी अर्थ

  • रक्त-आधान, खून चढ़ाना, ख़ून की मुंतक़ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْلِ خُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْلِ خُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone