تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْل بَہِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل بَہِی کے معانیدیکھیے
نَقْل بَہِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ روزنامچہ، تقویم یا فائل جس میں خطوط کی نقل یا کاپیاں رکھی جاتی ہے
- وہ بہی جس میں ارسال کیے جانے والے خطوط کی نقل یا کاپیاں رکھی جاتی ہیں، رقعات، چٹھیاں اور ہنڈیوں وغیرہ کی نقل رکھنے کی بہی
English meaning of naql-bahii
Noun, Feminine
- daybook, waste-book
- a record-book containing exchanges of letters
नक़्ल-बही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह पंजिका या फाइल जिसमें पत्रों की प्रतियां रखी जाती हैं
- वह बही जिसमें भेजे जाने वाले पत्रों की नक़ल या प्रतिलिपि रखी जाती थी, चिट्ठियों, हुंडियों आदि की नक़ल ने की बही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْل بَہِی)
نَقْل بَہِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔