تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیضِ باہَمی" کے متعقلہ نتائج

مُتَناقِض

ایک دوسرے کا نقیض، متضاد، مخالف، برعکس، ایک دوسرے کی ضد

مُتَناقِضَہ

متناقض (رک) کی تانیث ۔

مُتَناقِضانَہ

متضاد، مخالف، تضاد کے ساتھ، مخالفت کرتے ہوئے

مُتَناقِضات

وہ اشیا یا امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیضِ باہَمی کے معانیدیکھیے

نَقِیضِ باہَمی

naqiiz-e-baahamiiनक़ीज़-ए-बाहमी

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

نَقِیضِ باہَمی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • باہمی اختلاف، آپس میں عداوت اور دشمنی

Urdu meaning of naqiiz-e-baahamii

  • Roman
  • Urdu

  • baahamii iKhatilaaf, aapas me.n adaavat aur dushmanii

English meaning of naqiiz-e-baahamii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • mutual differences or enmity, mutual disagreement

नक़ीज़-ए-बाहमी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपसी असहमति, आपसी इख़तिलाफ़, आपसी मतभेद या दुश्मनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَناقِض

ایک دوسرے کا نقیض، متضاد، مخالف، برعکس، ایک دوسرے کی ضد

مُتَناقِضَہ

متناقض (رک) کی تانیث ۔

مُتَناقِضانَہ

متضاد، مخالف، تضاد کے ساتھ، مخالفت کرتے ہوئے

مُتَناقِضات

وہ اشیا یا امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں ، متضاد چیزیں یا باتیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیضِ باہَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیضِ باہَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone