تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْدِ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْدِ جاں کے معانیدیکھیے
نَقْدِ جاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (کنایتہً) جان و دل، روح، آتما
- عزیز ترین چیز
- سونے چاندی کا سکہ
شعر
نقد جاں لے کر چلیں اس بزم میں
مصر کے بازار کی باتیں کریں
شہر کے دکاں دارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
دل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
یہ نقد جاں کہ اس کا لٹانا تو سہل ہے
گر بن پڑے تو اس سے بھی مشکل سوال کر
English meaning of naqd-e-jaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ( Figurative) life, soul
- something very dear
- gold and silver coin
नक़्द-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (सांकेतिक) प्राणरूपी धन, प्राणधन
- सबसे प्रिय चीज़
- सोने-चाँदी का सिक्का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْدِ جاں)
نَقْدِ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔