تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقد حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقد حَیات کے معانیدیکھیے
نَقد حَیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زندگی کی دولت، زندگی کی نقدی، زندگی کا سرمایہ، جان، زندگی
شعر
نقد حیات ان کی ہے بے مصرف و فضول
جن کو خیال ہی نہیں اپنے وقار کا
ترا غم ہے دولت دل تری اسے آنسوؤں میں لٹا نہ دے
وہی آہ نقد حیات ہے جسے لب پہ لا کے گنوا نہ دے
میں تو نقد حیات لایا تھا
جنس ارزاں ہے کیا کیا جائے
English meaning of naqd-e-hayaat
Noun, Feminine
- good, fine, choice (article or goods) of life
नक़्द-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जीवन की पूंजी, ज़िंदगी की नक़दी, ज़िंदगी का सरमाया, जान, ज़िंदगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقد حَیات)
نَقد حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔