تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقل ہے" کے متعقلہ نتائج

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

کورانَہ پَیرَوی

اندھی تقلید ، اندھا اعتماد ، کسی کے نقش قدم پر چلنا .

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

مُقَدَّمے کی پَیرَوی

مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقل ہے کے معانیدیکھیے

نَقل ہے

naqal-haiनक़ल-है

اصل: عربی

وزن : 122

فقرہ

مادہ: نَقْل

  • Roman
  • Urdu

نَقل ہے کے اردو معانی

  • کہتے ہیں، منقول ہے، قصہ ہے، حکایت ہے، ذکر ہے، کہانی ہے، روایت ہے

Urdu meaning of naqal-hai

  • Roman
  • Urdu

  • kahte hain, manquul hai, qissa hai, hikaayat hai, zikr hai, kahaanii hai, rivaayat hai

English meaning of naqal-hai

  • it is related etc.

नक़ल-है के हिंदी अर्थ

  • कहते हैं, मनक़ूल है , क़िस्सा है, हिकायत है, ज़िक्र है, कहानी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

کورانَہ پَیرَوی

اندھی تقلید ، اندھا اعتماد ، کسی کے نقش قدم پر چلنا .

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

مُقَدَّمے کی پَیرَوی

مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone