تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھی مُنّی" کے متعقلہ نتائج

نَنّھی

۱۔ چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی سی

ذرا سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی سی (جسامت میں) ؛ (مجازاً) ادنیٰ ، حقیر

نَنّھی نَنّھی

چھوٹی چھوٹی ؛ معمولی ، ادنیٰ ۔

نَنّھی جان

بچی نیز لڑکی، بیٹی

نَنّھی جات

ادنیٰ ذات

نَنّھی کَلی

بچی، کمسن لڑکی، بیٹی

نَنّھی بالی

کم سن ؛ نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی مُنّی

ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی

نَنّھی بَننا

خود کو جان بوجھ کر نادان یا انجان ظاہر کرنا، معصوم بننا

نَنّھی بھولی

کم سن ؛ ناسمجھ ، نادان ، بیوقوف ۔

نَنّھی نَنّھی جانیں

(عموماً) بچے بچیاں ۔

نَنّھی سی جان

چھوٹی، کم سن، کم عمر بچی یا بچہ

نَنّھی بَڑی کو بَکھاننا

چھوٹے بڑے سب کو کوسنا ، سارے کنبے کو برا بھلا کہنا ۔

نَنّھی بَڑی بَکھانی جانا

سارا کنبہ کوسا جانا ، چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہا جانا

نَنّھی سی جان گَز بَھر کی زَبان

چھوٹا منھ بڑی بات ، اس شخص کی نسبت استعمال کرتے ہیں جو ادنیٰ درجے کا ہو کر بد زبان ہو یا تیز زبان ہو ۔

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھی مُنّی کے معانیدیکھیے

نَنّھی مُنّی

nannhii-munniiनन्ही-मुन्नी

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: نَنّھا مُنّا

  • Roman
  • Urdu

نَنّھی مُنّی کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی

شعر

Urdu meaning of nannhii-munnii

  • Roman
  • Urdu

  • nanahাa munh kii taaniis, bahut chhoTii, chhoTii sii, bachchii, chhoTii bachchii, beTii, maamuulii

English meaning of nannhii-munnii

Adjective, Feminine, Singular

  • baby girl, little, girl, daughter, toddlers-fem

नन्ही-मुन्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • नन्हा-मुन्ना का स्त्री., बच्ची, बेटी, शिशु; बहुत छोटी बालिका, बहुत छोटी, छोटी सी, साधारण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَنّھی

۱۔ چھوٹی ، کم عمر ؛ (مجازاً) نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی سی

ذرا سی ، چھوٹی سی ، بہت چھوٹی سی (جسامت میں) ؛ (مجازاً) ادنیٰ ، حقیر

نَنّھی نَنّھی

چھوٹی چھوٹی ؛ معمولی ، ادنیٰ ۔

نَنّھی جان

بچی نیز لڑکی، بیٹی

نَنّھی جات

ادنیٰ ذات

نَنّھی کَلی

بچی، کمسن لڑکی، بیٹی

نَنّھی بالی

کم سن ؛ نادان ، ناسمجھ ۔

نَنّھی مُنّی

ننّھا منّا کی تانیث، بہت چھوٹی، چھوٹی سی, بچی، چھوٹی بچی، بیٹی، معمولی

نَنّھی بَننا

خود کو جان بوجھ کر نادان یا انجان ظاہر کرنا، معصوم بننا

نَنّھی بھولی

کم سن ؛ ناسمجھ ، نادان ، بیوقوف ۔

نَنّھی نَنّھی جانیں

(عموماً) بچے بچیاں ۔

نَنّھی سی جان

چھوٹی، کم سن، کم عمر بچی یا بچہ

نَنّھی بَڑی کو بَکھاننا

چھوٹے بڑے سب کو کوسنا ، سارے کنبے کو برا بھلا کہنا ۔

نَنّھی بَڑی بَکھانی جانا

سارا کنبہ کوسا جانا ، چھوٹے بڑوں کو برا بھلا کہا جانا

نَنّھی سی جان گَز بَھر کی زَبان

چھوٹا منھ بڑی بات ، اس شخص کی نسبت استعمال کرتے ہیں جو ادنیٰ درجے کا ہو کر بد زبان ہو یا تیز زبان ہو ۔

نَنّھے ہو کر رَہے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

نَنّھے ہو کر رَہِیے جَیسے نَنّھی دُوب

انکسار اچھا ہوتا ہے

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھی مُنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھی مُنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone