تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنّھا" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنّھا کے معانیدیکھیے

نَنّھا

nanhaaनन्हा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نَنّھا کے اردو معانی

صفت

  • بچہ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا
  • بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)
  • چھوٹی سی چیز، لڑکا یا بچہ (پیار سے پکارنے کا کلمہ)
  • کم، تھوڑا سا
  • کم سن، کم عمر نیز نوجوان
  • لاڈلا، چہیتا بچہ
  • بھولا، نادان، ناواقف، ناتجربہ کار، کم علم
  • (مجازاً) ادنیٰ، معمولی، حقیر (کام)
  • (گجراتی) دیکھو ننا

اسم، مذکر

  • نونہال، نا سمجھ، چھوٹا بچہ، نادان، پیارا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nanhaa

Adjective

  • small, tiny, wee, young

Noun, Masculine

  • baby boy

नन्हा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अवस्था, आकार आदि में बहुत या सब से छोटा। जैसे-नन्हा बच्चा, नन्हें महाराज।
  • पतला। महीन। मुहा०-नन्हा कातना = (क) महीन सूत कातना। (ख) बहुत ही बारीक या कठिन काम करना। पद-नन्हा मुन्ना = बहुत छोटा बच्चा।
  • बहुत छोटा-सा
  • महीन (कण)।

نَنّھا کے مترادفات

نَنّھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone