تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا کے معانیدیکھیے

ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا

na.ngo.n ko bhuuko.n ne luuT liyaaनंगों को भूकों ने लूट लिया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا کے اردو معانی

  • بدحالوں کی عقل بھی خراب ہوجاتی ہے کہ آپس میں لڑتے ہیں اور کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آتا
  • اَن ہونی بات
  • چالاک اور دغا دینے والے کی نسبت بولتے ہیں

Urdu meaning of na.ngo.n ko bhuuko.n ne luuT liyaa

  • Roman
  • Urdu

  • badhaalo.n kii aqal bhii Kharaab hojaatii hai ki aapas me.n la.Dte hai.n aur kisii ke haath kuchh nahii.n aataa
  • in honii baat
  • chaalaak aur daGaa dene vaale kii nisbat bolte hai.n

नंगों को भूकों ने लूट लिया के हिंदी अर्थ

  • बुरी दशा वालों की बुद्धि भी भ्रष्ट हो जाती है कि आपस में लड़ते हैं और किसी के हाथ कुछ नहीं आता
  • अनहोनी बात
  • चतुर और धोखा देने वाले के प्रति बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ننگوں کو بھوکوں نے لوٹ لیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone