تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا مُنْگا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا مُنْگا کے معانیدیکھیے

نَنْگا مُنْگا

nangaa-mu.ngaaनंगा-मुंगा

  • Roman
  • Urdu

نَنْگا مُنْگا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (درخت) جس پر کوئی پتا نہ ہو
  • (مجازاً) جس کے پاس کچھ نہ ہو ، کنگال ، قلاش ۔
  • بالکل ننگا ، برہنہ ، عریاں نیز آدھا کھلا آدھا ڈھکا
  • بالکل ننگا

Urdu meaning of nangaa-mu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • (daraKht) jis par ko.ii pata na ho
  • (majaazan) jis ke paas kuchh na ho, kangaal, qallaash
  • bilkul nangaa, brahnaa, uryaa.n niiz aadhaa khulaa aadhaa Dhakaa
  • bilkul nangaa

English meaning of nangaa-mu.ngaa

Noun, Adjective, Masculine

  • stark naked

नंगा-मुंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बिलकुल नंगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا مُنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا مُنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone