تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگا لُچّا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگا لُچّا کے معانیدیکھیے

نَنگا لُچّا

na.ngaa-luchchaaनंगा-लुच्चा

اصل: ہندی

وزن : 1222

Roman

نَنگا لُچّا کے اردو معانی

صفت

  • بالکل ننگا
  • (مجازاً) بے غیرت، بے ننگ و نام
  • (مجازاً) مفلس اور بے اعتبار
  • (مجازاً) بد معاش، بد کردار، کمینہ، رذیل
  • مونث کے لئے ننگی لچّی

Urdu meaning of na.ngaa-luchchaa

Roman

  • bilkul nangaa
  • (majaazan) beGairat, benang-o-naam
  • (majaazan) muflis aur be.etibaar
  • (majaazan) badmaash, badkirdaar, kamiina, raziil
  • muannas ke li.e nangii lachii

English meaning of na.ngaa-luchchaa

Adjective

  • quite naked, without clothes or ornaments
  • ( Metaphorically) immodest, shameless, without sense of honour
  • ( Metaphorically) characterless, immoral
  • nangi-luchchi for feminine gender

नंगा-लुच्चा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूरी तरह नंगा
  • (लाक्षणिक) जो निर्लज्ज होकर दूसरों की प्रतिष्ठा पर आघात करता हो, बेग़ैरत, बेनंग-ओ-नाम
  • (लाक्षणिक) बदमाश और चरित्रहीन, दुष्ट और ओछा
  • स्त्रीलिंग के लिए नंगी-लुच्ची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگا لُچّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگا لُچّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone