تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنْگا کُھلا" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنْگا کُھلا کے معانیدیکھیے

نَنْگا کُھلا

na.ngaa-khulaaनंगा-खुला

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نَنْگا کُھلا کے اردو معانی

صفت

  • ایسا ننگا کہ ستر بھی کھلا ہو، بالکل ننگا، بے لباس، کچھ کھلا کچھ ڈھکا (جسم)

Urdu meaning of na.ngaa-khulaa

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa nangaa ki sattar bhii khulaa ho, bilkul nangaa, be libaas, kuchh khulaa kuchh Dhakaa (jism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنْگا کُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنْگا کُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone