تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَنگا جُھوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگا جُھوری کے معانیدیکھیے
نَنگا جُھوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کپڑے اتارنا اور جھٹکنا
- (مجازاً) چوری کا مال تلاش کرنے کے لئے لی جانے والی تلاشی، وہ تلاشی جو کارخانوں میں مزدوروں کی لیتے ہیں تاکہ کوئی چیز چرا کر نہ لے جائیں (عموماً) جامہ تلاشی، تلاشی
English meaning of nangaa-jhuurii
Noun, Feminine
- stripping and shaking (the clothes)
- a searching, or examining (as of people leaving a workshop, to prevent them pilfering), frisking
नंगा-झूरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَنگا جُھوری)
نَنگا جُھوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔