تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نندا دیوی" کے متعقلہ نتائج

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نِندا ہونا

نندا کرنا (رک) کا لازم ، مذمت ہونا ؛ بُرائی ہونا ، غیبت ہونا ، الزام تراشی نیز ہتک ہونا ۔

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نِندا کَرنا

غیبت کرنا، پیٹھ پیچھے برا کہنا، چغلی کھانا، بدگوئی کرنا، ہجو کرنا

نِنداس

نیند کی کیفیت، اونگھ، غنودگی، خمار، جھونک آنا

نِنداسی

۱۔ نیند بھری ، اونگھتی ہوئی ، خواب ناک ، غنودہ (خصوصا ً آنکھیں) ۔

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نَنَدی

نند، شوہر کی بہن

ننادا

وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو

نِنادی

آواز سے متعلق، آواز دینے والا، بجنے والا (سازوں کی طرح)

نیندی

رک : نیند ۔

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

ناندَہ

رک : ناند

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

پَر نِنْدا

دوسرے کی مذمت ؛ تہمت ، الزام .

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَند کا نَندوئی

(طنزاً) جس سے کوئی رشتہ نہ ہو نیز بہت دور کا رشتے دار جس سے خواہ مخواہ رشتہ جتایا جائے ۔

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نندا دیوی کے معانیدیکھیے

نندا دیوی

nandaa-deviiनंदा-देवी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نندا دیوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

Urdu meaning of nandaa-devii

  • Roman
  • Urdu

  • himaalyaa kii sab se u.unchii choTii

नंदा-देवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिमालय पर्वत की एक ऊँची चोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نِندا ہونا

نندا کرنا (رک) کا لازم ، مذمت ہونا ؛ بُرائی ہونا ، غیبت ہونا ، الزام تراشی نیز ہتک ہونا ۔

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

نِندا کَرنا

غیبت کرنا، پیٹھ پیچھے برا کہنا، چغلی کھانا، بدگوئی کرنا، ہجو کرنا

نِنداس

نیند کی کیفیت، اونگھ، غنودگی، خمار، جھونک آنا

نِنداسی

۱۔ نیند بھری ، اونگھتی ہوئی ، خواب ناک ، غنودہ (خصوصا ً آنکھیں) ۔

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نَنَدی

نند، شوہر کی بہن

ننادا

وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو

نِنادی

آواز سے متعلق، آواز دینے والا، بجنے والا (سازوں کی طرح)

نیندی

رک : نیند ۔

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

ناندَہ

رک : ناند

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

پَر نِنْدا

دوسرے کی مذمت ؛ تہمت ، الزام .

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَند کا نَندوئی

(طنزاً) جس سے کوئی رشتہ نہ ہو نیز بہت دور کا رشتے دار جس سے خواہ مخواہ رشتہ جتایا جائے ۔

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نندا دیوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نندا دیوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone