تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمْکِین" کے متعقلہ نتائج

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمْکِین کے معانیدیکھیے

نَمْکِین

namkiinनमकीन

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نَمْکِین کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۱۔ نمک (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمک والا ، نمک لگا ، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو ، چٹپٹا ، ذائقے دار ۔
  • ۳۔ کھاری ، شور زدہ (میٹھے کے مقابل)
  • ۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)
  • ۵۔ چرپرا ، تیکھا ، تیز ، کڑوا ؛ (مجازاً) غیر دلچسپ ، بدمزہ ۔

شعر

Urdu meaning of namkiin

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ namak (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; namak vaala, namak laga, jis par namak chhi.Dkaa gayaa ho, chaTapTa, zaa.iqe daar
  • ۳۔ khaarii, shor zada (miiThe ke muqaabil
  • ۴۔ (kannaa yan) baamzaa, puraltaf, dilchasp (Khusuusan baat, kalaam vaGaira
  • ۵۔ charapraa, tiikhaa, tez, ka.Dvaa ; (majaazan) Gair dilchasp, badmaza

English meaning of namkiin

Adjective, Singular

  • salty, dusky, handsome, beautiful, attractive, charming, testy

नमकीन के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसमें नमक पड़ा या मिला हो, खारा, स्वादिष्ट, मजेदार, सुंदर, मनोहर, आकर्षक, सांवला

نَمْکِین کے مترادفات

نَمْکِین کے مرکب الفاظ

نَمْکِین سے متعلق دلچسپ معلومات

نمکین اصل تلفظ تو اول دوم مفتوح اور یائے معروف کے ساتھ ہونا چاہئے، مصحفی ؎ ٹک دیکھ تو تو اس کو ذرا دانتوں میں لے کر شاید کہ کباب دل عاشق نمکیں ہو لیکن زبانوں پرعام طور پر سکون دوم اور یائے معروف کے ساتھ بروزن مفعول ہے، اور یہی صحیح مانا جائے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آرْزُو مَنْدِی

امیدواری، خواہش، سخت خواہش، ارمان، اشتیاق، امیدواری، تشویش، تعلق، تمنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمْکِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمْکِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone