تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمْکِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمْکِین کے معانیدیکھیے
نَمْکِین کے اردو معانی
صفت، واحد
- ۱۔ نمک (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمک والا ، نمک لگا ، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو ، چٹپٹا ، ذائقے دار ۔
- ۳۔ کھاری ، شور زدہ (میٹھے کے مقابل)
- ۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)
- ۵۔ چرپرا ، تیکھا ، تیز ، کڑوا ؛ (مجازاً) غیر دلچسپ ، بدمزہ ۔
شعر
ذائقے بارہا آنکھوں میں مزا دیتے ہیں
بعض چہروں کو بھی نمکین کہا ہے میں نے
ہوا جو قتل خوابوں کا بہا آنسو کا جو دریا
تو پھر نمکین پانی میں ڈبوتا ہی رہا خود کو
شوقین مزاجوں کے رنگین طبیعت کے
وہ لوگ بلا لاؤ نمکین طبیعت کے
English meaning of namkiin
Adjective, Singular
- salty, dusky, handsome, beautiful, attractive, charming, testy
नमकीन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसमें नमक पड़ा या मिला हो, खारा, स्वादिष्ट, मजेदार, सुंदर, मनोहर, आकर्षक, सांवला
نَمْکِین کے مترادفات
نَمْکِین کے مرکب الفاظ
نَمْکِین سے متعلق دلچسپ معلومات
نمکین اصل تلفظ تو اول دوم مفتوح اور یائے معروف کے ساتھ ہونا چاہئے، مصحفی ؎ ٹک دیکھ تو تو اس کو ذرا دانتوں میں لے کر شاید کہ کباب دل عاشق نمکیں ہو لیکن زبانوں پرعام طور پر سکون دوم اور یائے معروف کے ساتھ بروزن مفعول ہے، اور یہی صحیح مانا جائے گا۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمْکِین)
نَمْکِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔