تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک پاشی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک پاشی کَرنا

نمک چھڑکنا ، نمک لگانا

زَخْموں پَر نَمَک پاشِی کَرنا

سخت تکلیف دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک پاشی کَرنا کے معانیدیکھیے

نَمَک پاشی کَرنا

namak-paashii karnaaनमक-पाशी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمَک پاشی کَرنا کے اردو معانی

  • نمک چھڑکنا ، نمک لگانا
  • تکلیف یا ایذا دینا ، ستانا ، جلانا ، تنگ کرنا

Urdu meaning of namak-paashii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • namak chhi.Daknaa, namak lagaanaa
  • takliif ya i.izaa denaa, sataanaa, jalaanaa, tang karnaa

नमक-पाशी करना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ या ईज़ा देना, सताना, जलाना, तंग करना
  • नमक छिड़कना, नमक लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک پاشی کَرنا

نمک چھڑکنا ، نمک لگانا

زَخْموں پَر نَمَک پاشِی کَرنا

سخت تکلیف دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک پاشی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک پاشی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone