تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "نَمَک حَرام" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک حَرام کے معانیدیکھیے

نَمَک حَرام

namak-haraamनमक-हराम

وزن : 12121

نَمَک حَرام کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱ ۔ اپنے آقا کا بدخواہ ؛ نیکی کے عوض بدی کرنے والا ؛ (مجازاً) نافرمان ، غدار ، باغی ، وہ شخص جو کسی بادشاہ ، جماعت یا تحریک سے بے وفائی کرے
  • ۲۔ ناشکر گزار ، ناشکرا ، ناسپاس
  • ۳۔ بدکار ، بداعمال ، برا ؛ بدعتی ، ملحد
  • ۴۔ محسن کش ، بھوانی شنکر کا لقب جو امرائے شاہی میں سے تھا اور باغی اور بادشاہ سے دغا کرنے کے سبب یہ نام مشہور ہو گیا

شعر

English meaning of namak-haraam

Persian, Arabic - Adjective

  • disloyal, ungrateful, evil

नमक-हराम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो अपने आश्रयदाता, उपकारक या स्वामी के प्रति कृतज्ञ न रहकर उसका अहित करता हो या चाहता हो, धोखेबाज़, बाग़ी, विद्रोही, कृतघ्न, बुरा, बद-चलन, छल करने वाला, कपटी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک حَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک حَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone