اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک حَرام کے معانیدیکھیے
نَمَک حَرام کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ۱ ۔ اپنے آقا کا بدخواہ ؛ نیکی کے عوض بدی کرنے والا ؛ (مجازاً) نافرمان ، غدار ، باغی ، وہ شخص جو کسی بادشاہ ، جماعت یا تحریک سے بے وفائی کرے
- ۲۔ ناشکر گزار ، ناشکرا ، ناسپاس
- ۳۔ بدکار ، بداعمال ، برا ؛ بدعتی ، ملحد
- ۴۔ محسن کش ، بھوانی شنکر کا لقب جو امرائے شاہی میں سے تھا اور باغی اور بادشاہ سے دغا کرنے کے سبب یہ نام مشہور ہو گیا
شعر
کیسے نکالوں دل کے میں پیکان آرزو
یہ تو نمک حرام ہے مہمان آرزو
جو ایک بوسۂ لب لوں ہزار شکر کروں
ترے رقیب سا میں بھی نمک حرام نہیں
حکمت نمک حرام ہوں بے شک ترا مگر
جس پر پڑے یہ وقت وہ بچارا کیا کرے
English meaning of namak-haraam
Persian, Arabic - Adjective
- disloyal, ungrateful, evil
नमक-हराम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो अपने आश्रयदाता, उपकारक या स्वामी के प्रति कृतज्ञ न रहकर उसका अहित करता हो या चाहता हो, धोखेबाज़, बाग़ी, विद्रोही, कृतघ्न, बुरा, बद-चलन, छल करने वाला, कपटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمَک حَرام)
نَمَک حَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔