تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے" کے متعقلہ نتائج

رُوْزَہ

(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

رُوْزَہ کھُولْنا

غروبِ آفتاب پر کوئی چیز کھا کر یا پِی کر روزہ ختم کر دینا، روزہ افطار کرنا

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

پَنْج رُوْزَہ

(مجازاً) چند روزہ، ناپائدار

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے کے معانیدیکھیے

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

namaaz nahii.n roza nahii.n saharii bhii na ho to nire kaafir ban jaa.e.ngeनमाज़ नहीं रोज़ा नहीं सहरी भी न हो तो निरे काफ़िर बन जाएँगे

  • Roman
  • Urdu

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے کے اردو معانی

  • اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

Urdu meaning of namaaz nahii.n roza nahii.n saharii bhii na ho to nire kaafir ban jaa.e.nge

  • Roman
  • Urdu

  • agar bahut saa Gair mumkin ho to tho.Daa saa sahii, a.ise mauqaa par mustaamal jab kisii mazahbii taaliim par amal apne mufaad me.n ho

नमाज़ नहीं रोज़ा नहीं सहरी भी न हो तो निरे काफ़िर बन जाएँगे के हिंदी अर्थ

  • अगर बहुत सा असंभव हो तो थोड़ा सा सही, ऐसे अवसर पर उपयोगित जब किसी धार्मिक शिक्षा पर प्रक्रिया अपने पक्ष में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوْزَہ

(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے

رُوْزَہ کھُولْنا

غروبِ آفتاب پر کوئی چیز کھا کر یا پِی کر روزہ ختم کر دینا، روزہ افطار کرنا

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

پَنْج رُوْزَہ

(مجازاً) چند روزہ، ناپائدار

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone