تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز فاسِد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز فاسِد ہو جانا کے معانیدیکھیے

نَماز فاسِد ہو جانا

namaaz faasid ho jaanaaनमाज़ फ़ासिद हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَماز فاسِد ہو جانا کے اردو معانی

  • کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

Urdu meaning of namaaz faasid ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii vajah se namaaz ka shira ke mutaabiq jaayaz shumaar na honaa, namaaz ka zaa.e ya baatil ho jaana niiz namaaz TuuT jaana, namaaz ka azruu.e fiqh sahii na rahnaa

नमाज़ फ़ासिद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी वजह से नमाज़ का शरा के मुताबिक़ जायज़ शुमार ना होना, नमाज़ का ज़ाए या बातिल हो जाना नीज़ नमाज़ टूट जाना, नमाज़ का अज़रूए फ़िक़्ह सही ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز فاسِد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز فاسِد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone