تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز صُبح" کے متعقلہ نتائج

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز صُبح کے معانیدیکھیے

نَماز صُبح

namaaz-e-sub.hनमाज़-ए-सुब्ह

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

نَماز صُبح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو رکعت نماز جو صبح صادق سے لے کر سورج طلوع ہونے سے کچھ پہلے تک پڑھی جائے ، نمازِ فجر ۔

شعر

Urdu meaning of namaaz-e-sub.h

  • Roman
  • Urdu

  • do rakaat namaaz jo subah saadiq se lekar suuraj taluua hone se kuchh pahle tak pa.Dhii jaaye, namaaz-e-fajr

English meaning of namaaz-e-sub.h

Noun, Feminine

  • morning prayers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَویرا

صبح، تڑکا، سحر

سَویرا ہے

وقت ہے، دیر نہیں ہوئی، ابتدائی حالت، منزل یا درجہ میں ہے

سَویرا ہونا

دن نکلنا، روشنی پھیلنا

سَویرا ہو جانا

دماغی صدمے کی وجہ سے آن٘کھوں کے آگے چکا چون٘د کی سی کیفیت ہوجانا ، دن میں تارے نظر آ جانا.

سَویرا کَرنا

صبح کر دینا ، رات گُزار دینا.

اَبھی سَویرا ہے

ابھی کچھ نہیں گیا، ابھی کچھ نہیں بگڑا، وقت باقی ہے

اَویرا سَویرا

وقت نا وقت ، گاہے گاہے ، کبھی کبھی.

شام سَویرا بَتانا

ٹال مٹول كرنا ، حیلہ حوالہ كرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز صُبح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز صُبح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone