تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ شَبِ قَدْر" کے متعقلہ نتائج

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ شَبِ قَدْر کے معانیدیکھیے

نَمازِ شَبِ قَدْر

namaaz-e-shab-e-qadrनमाज़-ए-शब-ए-क़द्र

وزن : 1221221

  • Roman
  • Urdu

نَمازِ شَبِ قَدْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ نماز جو کسی عنایت خداوندی یا نذر کے پورے ہونے پر اظہار تشکر کے طور پر دو رکعت نفل ادا کی جاتی ہے ، شکرانے کی نماز ۔

Urdu meaning of namaaz-e-shab-e-qadr

  • Roman
  • Urdu

  • vo namaaz jo kisii inaayat Khudaavandii ya nazar ke puure hone par izhaar-e-tashakkur ke taur par do rakaat nafal ada kii jaatii hai, shukraane kii namaaz

English meaning of namaaz-e-shab-e-qadr

Noun, Feminine

  • a prayer thanking God

नमाज़-ए-शब-ए-क़द्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नमाज़ जो ख़ुदा की किसी मेहरबानी या नज़र के पूरा होने पर शुक्राने के तौर पर दो रकअत नफ़िल अदा की जाती है, शुक्राने की नमाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ شَبِ قَدْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ شَبِ قَدْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone