تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَمازِ سَحَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ سَحَری کے معانیدیکھیے
نَمازِ سَحَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلوٰۃ سحری
شعر
پیری میں ادا فرض عبادت ہو کہاں سے
ہے وقت بہت تنگ نماز سحری کا
English meaning of namaaz-e-saharii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- namaz which is offer before sunrise i.e. at dawn, prayer of dawn, morning prayer
नमाज़-ए-सहरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दो रकात नमाज़ जो सुर्योदय से पहले अर्थात भोर में पढ़ी जाती है, प्रातःकाल की नमाज़, फ़ज्र की नमाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَمازِ سَحَری)
نَمازِ سَحَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔