تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ سَحَری" کے متعقلہ نتائج

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَحَری

وہ کھانا جو رمضان میں رات کے آخری حِصّے سے صُبحِ صادق تک روزہ رکھنے کے لیے کھایا جاتا ہے

سَحَری کے گِیت

وہ گانے جو سحری میں اُٹھانے والے روزہ دار کو اُٹھانے کے لیے گاتے ہیں

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا ، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے.

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

سِتارَۂ سَحَری

صبح کا ستارہ

نُوْرِ سَحَری

glow of morning

نَجْمِ سَحَری

morning star

سُباتِ سَہْری

(طِبَ) سُبات (رک) کی ایک قسم .

شَمْعِ سَحَری

صبح کا چراغ جو بجھنے کے قریب ہو

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

چَراغِ سَحَری

چراغ جو صبح کو بجھنے کے قریب ہو

نَمازِ سَحَری

دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلوٰۃ سحری

نَسَیْمِ سَحَری

morning breeze

نَوبَتِ سَحَری

صبح کا نقّارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقّارہ

صَلوٰۃِ سَحَری

صبح کی نماز، نماز فجر

بادِ سَحَری

morning breeze, zephyr

سِتارَۂ سَحَری چَمَکنا

دن نکلنے کے قریب ہونا

میں تو چراغ سحری ہوں

بہت مڈھا ہوں، قریب المرگ ہوں

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ سَحَری کے معانیدیکھیے

نَمازِ سَحَری

namaaz-e-sahariiनमाज़-ए-सहरी

  • Roman
  • Urdu

نَمازِ سَحَری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلوٰۃ سحری

شعر

Urdu meaning of namaaz-e-saharii

  • Roman
  • Urdu

  • do rakaat namaaz jo subah saadiq ke vaqt pa.Dhii jaatii hai, namaaz subah, namaaz-e-fajr, salaat sahrii

English meaning of namaaz-e-saharii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • namaz which is offer before sunrise i.e. at dawn, prayer of dawn, morning prayer

नमाज़-ए-सहरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो रकात नमाज़ जो सुर्योदय से पहले अर्थात भोर में पढ़ी जाती है, प्रातःकाल की नमाज़, फ़ज्र की नमाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سَحَری

وہ کھانا جو رمضان میں رات کے آخری حِصّے سے صُبحِ صادق تک روزہ رکھنے کے لیے کھایا جاتا ہے

سَحَری کے گِیت

وہ گانے جو سحری میں اُٹھانے والے روزہ دار کو اُٹھانے کے لیے گاتے ہیں

سَحَری بھی نَہ کھاؤں تو کافِر نَہ ہو جاؤں

ایک ماما سحری کھا لیتی تھی روزہ نہ رکھتی تھی ، ایک دن مالک نے پوچھا تو یہ جواب دیا ، یعنی دین کی مطلب کی بات مان لی اور تکلیف کی بات چھوڑ دی.

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا ، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے.

سَہْرِیا

نباتات کی ایک مخلوط نسل کی قسم جو زرد اور سبز ہوتی ہے

سِتارَۂ سَحَری

صبح کا ستارہ

نُوْرِ سَحَری

glow of morning

نَجْمِ سَحَری

morning star

سُباتِ سَہْری

(طِبَ) سُبات (رک) کی ایک قسم .

شَمْعِ سَحَری

صبح کا چراغ جو بجھنے کے قریب ہو

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

طَعامِ سَحَری

وہ کھانا جو صبح صادق سے پہلے رمضان میں روزہ رکھنے کے لیے کھاتے ہیں

چَراغِ سَحَری

چراغ جو صبح کو بجھنے کے قریب ہو

نَمازِ سَحَری

دو رکعت نماز جو صبح صادق کے وقت پڑھی جاتی ہے، نماز صبح، نماز فجر، صلوٰۃ سحری

نَسَیْمِ سَحَری

morning breeze

نَوبَتِ سَحَری

صبح کا نقّارہ، صبح کے وقت بجانے کا بڑا نقّارہ

صَلوٰۃِ سَحَری

صبح کی نماز، نماز فجر

بادِ سَحَری

morning breeze, zephyr

سِتارَۂ سَحَری چَمَکنا

دن نکلنے کے قریب ہونا

میں تو چراغ سحری ہوں

بہت مڈھا ہوں، قریب المرگ ہوں

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

نَماز نَہیں روزَہ نَہیں سَحری بھی نَہ ہو تو نِرے کافِر بَن جائیں گے

اگر بہت سا غیر ممکن ہو تو تھوڑا سا سہی، ایسے موقع پر مستعمل جب کسی مذہبی تعلیم پر عمل اپنے مفاد میں ہو

روزے رَکھیں نَہ نَماز پَڑھیں، سَحَری بھی نَہ کھائیں تو کافِرْ ہو جائیں

نفس پرورں کا مقولہ ہے.

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ سَحَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ سَحَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone