تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ قَضا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ قَضا کے معانیدیکھیے

نَمازِ قَضا

namaaz-e-qazaaनमाज़-ए-क़ज़ा

اصل: عربی

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

نَمازِ قَضا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ فرض نماز جو قضا ہو گئی ہو، وہ نماز جو وقت پر نہ ادا کی جائے نیز وہ فرض نماز جو وقت ِمقررہ پر ادا نہ کی گئی ہو اور بعد از وقت پڑھی جا رہی ہو

Urdu meaning of namaaz-e-qazaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo farz namaaz jo qazaa ho ga.ii ho, vo namaaz jo vaqt par na ada kii jaaye niiz vo farz namaaz jo vaqt imaqarraa par ada na kii ga.ii ho aur baad az vaqt pa.Dhii ja rahii ho

English meaning of namaaz-e-qazaa

Noun, Feminine

  • prayer that is not offered at its appointed time and should be offered later

नमाज़-ए-क़ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो फ़र्ज़ नमाज़ जो क़ज़ा हो गई हो, वो नमाज़ जो समय पर ना अदा की जाये तथा वो फ़र्ज़ नमाज़ जो नियत समय पर अदा न की गई हो और दूसरे समय में पढ़ी जा रही हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ قَضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ قَضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone