تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز فَجر" کے متعقلہ نتائج

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز فَجر کے معانیدیکھیے

نَماز فَجر

namaaz-e-fajrनमाज़-ए-फ़ज्र

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

نَماز فَجر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صبح صادق کے وقت پڑھی جانے والی فرض نماز جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس میں دو رکعتیں سنت مؤکدہ اور دو فرض رکعات ہوتی ہیں

شعر

Urdu meaning of namaaz-e-fajr

  • Roman
  • Urdu

  • subah saadiq ke vaqt pa.Dhii jaane vaalii farz namaaz jo suuraj taluua hone se pahle pa.Dhii jaatii hai is me.n do rakaate.n sant makdaa aur do farz rakaat hotii hai.n

English meaning of namaaz-e-fajr

Noun, Feminine

  • morning prayer which is done before the sun rises

नमाज़-ए-फ़ज्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुबह की नमाज़ जो सूर्योदय से पहले पढ़ी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْکَنَت

مفلسی، مسکینی، ناداری، غربت

مَسْکَنَت آمیز

جس میں انکسار ہو ، عاجزی والا

مُسَکِّنات

وہ دوائیں جو تسکین دیں اور اعصاب کو سکون پہنچائیں، وہ دوائیں جو سکون پہنچاتی ہیں

ماسُکُونی تَضاد

یہ نظریہ کہ کامل سیّال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے (انگ Hydrostatic Paradox) .

ماسُکُونی تَرازُو

مائع کے ظاہری پھیلاؤ کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا میزان .

مِسْکِین طَبْع

غریب طبیعت ، حلیم ، ُبردبار ، وہ شخص جس کی طبیعت میں شرارت نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز فَجر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز فَجر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone