تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ باجَماعَت" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ باجَماعَت کے معانیدیکھیے

نَمازِ باجَماعَت

namaaz-e-baa-jamaa'atनमाज़-ए-बा-जमा'अत

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

نَمازِ باجَماعَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ نماز جو جماعت کے ساتھ (امام کے پیچھے) پڑھی جائے، جس میں امام کے علاوہ کم سے کم ایک نمازی ضرور ہوتا ہے، جماعت کی نماز (تنہا نماز کے مقابل)

Urdu meaning of namaaz-e-baa-jamaa'at

  • Roman
  • Urdu

  • vo namaaz jo jamaat ke saath (imaam ke piichhe) pa.Dhii jaaye, jis me.n imaam ke ilaava kam se kam ek namaazii zaruur hotaa hai, jamaat kii namaaz (tanhaa namaaz ke muqaabil

English meaning of namaaz-e-baa-jamaa'at

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • group prayer, the prayer which is offered with the group (behind the Imam), that includes at least one person apart from the Imam

नमाज़-ए-बा-जमा'अत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समूह प्रार्थना, वो नमाज़ जो समूह के साथ (इमाम के पीछे) पढ़ी जाए, जिस में इमाम के अलावा कम से कम एक नमाज़ी ज़रूर होता है, जमात की नमाज़ (अकेले नमाज़ के विपरीत)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ باجَماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ باجَماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone