تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے" کے متعقلہ نتائج

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اِجْرائے کار

किसी कार्य का सूत्रपात (आरम्भ), अनुष्ठान, काम की शुरूआत ।

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اِضراع

स्त्री का बच्चे को दूध पिलाना।

اِجْران

زمین جو ہل چلا کر سستانے کے لیے چھوڑ دی جائے اور اس میں کاشت نہ کی جائے

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اِجرا کَرنا

issue

اِجْرائِگی

(حکم وغیرہ کا) اجرا ، جاری ہونا ، تعمیل .

اِزْرار

کپڑے پر بٹن لگانا

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِضْرام

आग जलाना।

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

عِزْرائِیل

چارمقرب فرشوں میں سے ایک فرشتے کا نام، ملک الموت، روح قبض کرنے والا فرشتہ

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

نِظامِ اِجرا

(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔

خَطِّ اِجْرا

پنشن یا جاگیر کا حُکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے کے معانیدیکھیے

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

namaaz chhu.Daane ga.e the roze gale pa.D ga.eनमाज़ छुड़ाने गए थे रोज़े गले पड़ गए

نیز : روزے چُھڑانے گَئے تھے نَماز گَلے پَڑی, نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ ے, گَئے تھے روزہ چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

ضرب المثل

Roman

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے کے اردو معانی

  • ایک کام سے پیچھا چھڑانا چاہا دوسرا ذمے آ پڑا
  • ایک مصیبت سے بچنے گئے دوسری سامنے آ گئی

    مثال اکثر عدالت کے معاملات میں نقصان اور ہرج ہوتا ہے پھر وہی مثل ٹھہرتی ہے کہ نماز چھڑانے گئے روزے گلے پڑے۔(۱۸۶۳، انشائے بہار بے خزاں، ۴۷)۔ مانگی نجات ہجر سے تو موت آ گئی روزے گلے پڑے جو چھڑانے گیا نماز (۱۸۹۷، دیوان مائل، ۱۰۳)۔

Urdu meaning of namaaz chhu.Daane ga.e the roze gale pa.D ga.e

Roman

  • ek kaam se piichhaa chhu.Daanaa chaahaa duusraa zimme aa pa.Daa
  • ek musiibat se bachne ge duusrii saamne aa ga.ii

नमाज़ छुड़ाने गए थे रोज़े गले पड़ गए के हिंदी अर्थ

  • एक काम से पीछा छुड़ाना चाहा दूसरे का भार सर पर आ गया
  • एक विद् से बचने गए दूसरी सामने आ गई

    विशेष रोज़ा- वह उपवास जो मुसलमान रमज़ान के महीने में तीस दिन रखते हैं। रोज़ा ख़त्म हो जाने पर ईद के दिन नमाज़ पढ़ने जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِجْرا

(ابتداءً، یا تعطل کے بعد، کسی کام کی) صورت پذیری، عمل میں لانا، جاری کرنا یا ہونا

اِجْرائے کار

किसी कार्य का सूत्रपात (आरम्भ), अनुष्ठान, काम की शुरूआत ।

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

اِذْرا

آنسو بہانا، رلانا، بونا، سوار کو گرا دینا، ہوا کا مٹی اڑانا

اِزْرا

الزام لگانا، شکایت کرنا

اِضراع

स्त्री का बच्चे को दूध पिलाना।

اِجْران

زمین جو ہل چلا کر سستانے کے لیے چھوڑ دی جائے اور اس میں کاشت نہ کی جائے

اِجْراس

ہلکی آواز پیدا کرنا، پرندے کا اڑنے میں یا چونچ سے کھانے میں آواز پیدا کرنا

اِجْرائی

جاری ، نافذ ، شایع یا مشتہر کیا ہوا .

اِجرا کَرنا

issue

اِجْرائِگی

(حکم وغیرہ کا) اجرا ، جاری ہونا ، تعمیل .

اِزْرار

کپڑے پر بٹن لگانا

اِضْرار

نقصان رسانی، ضرر پہنچانا

اِضْراب

(لفظاً) حکم نہ ماننا، حکم عدولی کرنا، منہ پھیر لینا، منہ موڑنا، روگردانی

اِضْرام

आग जलाना।

اِزْراف

جلدی جانا، دھکیلنا، آگے کرنا

عِزْرائِیل

چارمقرب فرشوں میں سے ایک فرشتے کا نام، ملک الموت، روح قبض کرنے والا فرشتہ

اِنْتِقالی اِجْرا

(قانون) ڈگری جاری ہونے کا وہ حکم جو مدیوں کے ایک جگہ سے دوسری جگہ چلے جانے کے بعد دوسری جگہ ڈگری کی تعمیل کے لیے دیا جائے .

بَاِجْراء

(قانون) (کسی حکم کے) نفاذ کے ساتھ یا عمل میں لانے سے (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل).

نِظامِ اِجرا

(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔

خَطِّ اِجْرا

پنشن یا جاگیر کا حُکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز چُھڑانے گَئے تھے روزے گَلے پَڑ گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone